the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کٹھمانڈو،10مارچ(ایجنسی) نیپال کے مغربی صوبے میں ایک بس کے ایک ندی میں گر جانے سے کم از کم 25لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ دس سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔


text-align: start;">پولیس افسر ہری بھکت نے کہا کہ دارالحکومت کٹھمانڈو سے 250کلومیٹر دور جاجر کوٹ میں 200میٹر گہری ندی میں گرجانےسے یہ حادثہ پیش آیا۔

حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے اور اس کی تفتیش کی جارہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.